Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 217|Reply: 0

دھوپ سے بچنے کیلئے سن اسکرین استعمال کرنے کے نقصانات

[Copy link]

2286

Threads

0

Posts

6862

Credits

论坛元老

Credits
6862
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

سن اسکرین جہاں ایک طرف جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے بچاتی ہے وہیں دوسری طرف جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

سن اسکرین آج کل روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے کیونکہ یہ جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں، جلد بوڑھے ہونے یہاں تک کہ کینسر سے بچاتی ہے۔

تاہم، سن اسکرین بنانے کے لیے استعمال ہونے والے تمام فارمولے جلد کے لیے محفوظ نہیں ہو سکتے بلکہ کچھ فارمولے غیر متوقع طور پر جلد کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں جیسے کہ جلد میں وٹامن ڈی کے جذب ہونے میں روکاٹ، جلد پر جلن ہونا، جلد کا خراب ہونا یا الرجی ہونا وغیرہ۔

اس لیے ضروری ہے کہ اپنی جلد کی قسم کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محفوظ ترین سن اسکرین کا انتخاب کیا جائے تاکہ جلد کو نقصان پہنچنے سے بچایا جا سکے۔   
سن اسکرین کا زیادہ استعمال، چینی خاتون کی کروٹ لیتے ہوئے ہڈی ٹوٹ گئی

چین میں ایک خاتون کی ہڈی سن اسکرین کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی۔   

ماہرین کے مطابق کیمیکل والے سن اسکرین یا وہ جن میں سے خوشبو ہوتی ہے جلد پر الرجی کا سبب بن سکتی ہے۔  

سن اسکرین بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کچھ اجزاء جیسے کہ آکسی بینزون یا پریزرویٹوز حساس جلد والے لوگوں کی جِلد پر خارش یا سوجن کا سبب بن سکتے ہیں۔  

موٹی، چکنائی یا تیل پر مبنی سن اسکرین چہرے کے مساموں کو بند کر سکتی ہے جس کے نتیجے میں پمپلز یا بلیک ہیڈز ہوجاتے ہیں۔  

اگر سن اسکرین غلطی سے آپ کی آنکھوں میں چلی جائے تو یہ جلن، لالی اور آنکھوں میں ضرورت سے زیادہ پانی آنے کا سبب بن سکتی ہے اس لیے آنکھوں کے ارد گرد اسے بہت احتیاط کے ساتھ لگانا چاہیے۔

علاوہ ازیں، کچھ غیر معمولی کیسز میں سن اسکرین جلد کو سورج کی روشنی سے بچانے کے بجائے اسے مزید  حساس بنا سکتی ہے  یہاں تک کہ مناسب استعمال کے باوجود بھی سوجن، خارش اور جلد کے رنگ کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 13:49 GMT+8 , Processed in 0.047636 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list