Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 455|Reply: 0

پاکستان نے ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم 2026 کی میزبانی جیت لی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178173
Post time 2025-10-19 20:30:11 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پاکستان آئندہ سال پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا فورم کی میزبانی کرے گا جس کی تقریب اسلام آباد اور لاہور میں اکتوبر 2026ء میں ہوگی۔

صدر شیفس ایسوسی ایشن آف پاکستان احمد شفیق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے حق میں یہ فیصلہ بڑی کامیابی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اگلے سال ہونے والے ایونٹ کا فیصلہ چین کے شہر شوجو میں ہونے والے ورلڈ شیفس فورم 2025ء میں ہوا جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میزبانی کے لیے مقابلہ تھا جو پاکستان نے 21 میں سے 13 ووٹ سے جیت لیا۔   
پاکستانی شیف مریم اشتیاق کی تندوری چکن کا بین الاقوامی سطح پر چرچہ

پاکستانی نژاد امریکی شیف مریم اشتیاق نے برطانوی سیلیبریٹی شیف گارڈن رامسے کو بھی پاکستانی کھانوں کا دیوانہ بنا دیا۔    

احمد شفیق نے بتایا کہ اگلے سال ایونٹ میں 21 ایشیائی ممالک اور دنیا کے دیگر نامور شیفس اور ایسوسی ایشن کے صدور پاکستان آئیں گے۔

ایونٹ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ایونٹ پاکستانی شیفس کی بیرونی دنیا میں ملازمتوں کا ذریعہ بنے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم کے رکن ممالک میں چین، پاکستان، بھارت، سری لنکا، جمہوریہ کوریا، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، جاپان، مکاؤ، ملائیشیا، کمبوڈیا، مالدیپ، منگولیا، میانمار، نیپال، سنگاپور، فلپائن، جنوبی کوریا، سری لنکا، تائیوان، تھائی لینڈ اور ویتنام شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 09:18 GMT+5 , Processed in 0.047164 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list