Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 858|Reply: 0

اگست کے مقابلے میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اگست کے مقابلے میں ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح 5.8 فیصدرہی، جبکہ شہروں میں منہگائی کی سالانہ شرح 5.5 فیصد رہی۔  

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے ستمبر کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 3.5 تا 4.5 فیصد لگایا تھا، جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں اوسط مہنگائی 4.22 فیصد رہی۔  

رپورٹ کے مطابق اگست 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔  

رپورٹ کے مطابق ستمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 6.9 فیصد تھی، ستمبر میں دیہات میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد بڑھی۔ ستمبر میں شہروں میں مہنگائی میں 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔

  

رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب کے باعث مہنگائی میں عارضی اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:53 GMT+8 , Processed in 0.047889 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list