Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 569|Reply: 0

پی اینڈ جی کی ذیلی کمپنی کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹنگ پر غور

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  

امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی پروکٹر اینڈ گیمبل نے اپنی ایک ذیلی کمپنی کے ممکنہ طور پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے اندراج ختم کرنے (ڈی لسٹنگ) پر غور شروع کردیا ہے۔

پی اینڈ جی کی ذیلی کمپنی کی جانب سے جمعرات جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ان کی کمپنی کے عالمی تنظیم نو (ری اسٹرکچرنگ) پروگرام کا حصہ ہے جو پاکستان سے بزنس کو سمیٹنے کی جانب گامزن ہے۔

کمپنی کا اس حواے سے کہنا ہے کہ وہ جلد ہی بورڈ کا اجلاس منعقد کرے گی تاکہ کاروبار بند کرنے کے لیے درکار اقدامات کا جائزہ لیا جا سکے، جن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے ممکنہ طور پر ڈی لسٹنگ بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ پراکٹر اینڈ گیمبل کی اپنی مذکورہ بالا کمپنی کی ڈی لسٹنگ کا تعلق اسکے دنیا  بھر میں پھیلے آپریشن کی ترقی اور اسے دوبارہ فروغ دینے کے اقدامات کا حصہ ہے۔

امریکا کے شہر سنسناٹی میں قائم کمپنی کی ماضی کی تنظیم نو پر قریبی نظر ڈالنے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کہاں کٹوتیوں پر غور کر رہی ہے۔ اس سے قبل بھی کمپنی نے ایک بڑی ری اسٹرکچرنگ رضاکارانہ نوکریوں سے علیحدگی کی صورت میں کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:52 GMT+8 , Processed in 0.055362 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list