Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 318|Reply: 0

ایپل نے نئے ڈیزائن والا ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کر دیا، قیمت کتنی ہوگی؟

[Copy link]

2286

Threads

0

Posts

6862

Credits

论坛元老

Credits
6862
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ میں دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون لانچ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، جس کی موٹائی صرف 6 ملی میٹر بتائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر میں سالانہ ایونٹ منعقد کیا جاتا ہے، جس میں کمپنی اپنی نئی پروڈکٹس اور آنے والی ٹیکنالوجی کو متعارف کرواتی ہے۔   
ایپل دنیا کا سب سے پتلا ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرنے والی ہے؟

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بارے میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کمپنی جلد ہی دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔    

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کے اس ایونٹ میں آئی فون 17 کے تمام ماڈلز پیش کیے گئے، جس میں آئی فون 17، آئی فون ایئر، آئی فون 17 پرو اور 17 پرو میکس شامل ہیں اور ان کی اسٹوریج 256 جی بی اور 2 ٹی بی تک ہوگی۔

ایپل کے مطابق آئی فون 17 کی قیمت 799 ڈالرز سے شروع ہوگی، آئی فون ایئر 999 ڈالر، آئی فون پرو ایک ہزار 99 ڈالرز اور آئی فون پرو میکس کی قیمت 1,199 ڈالرز سے شروع ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 14:02 GMT+8 , Processed in 0.048920 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list