Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 430|Reply: 0

چین: عوامی واش رومز میں مفت ٹوائلٹ پیپر کیلئے اشتہار دیکھنا لازمی

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:21 | Show all posts |Read mode
  —تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

چین میں عوامی واش رومز میں مفٹ ٹوائلٹ پیپر حاصل کرنے کے لیے اشتہارات دیکھنا لازمی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر کی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں جن میں لوگوں کو عوامی واش رومز میں ٹوائلٹ پیپر کی پٹیاں حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے پڑتے ہیں۔

جب سے چین نے قومی سیاحت کے اپنے نئے عروج کا دور شروع کیا ہے، اس نے ٹوائلٹ پیپر کے ضیاع کو روکنے کے لیے شاندار طریقوں سے تجربات کیے ہیں۔   
سپر مارکیٹ میں خواتین ’ٹوائلٹ پیپر‘ پر لڑ پڑیں

کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا تین خواتین سڈنی کی سپر مارکیٹ میں ٹوائلٹ پیپر پر لڑ پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   

2017ء میں بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے فیشل اسکینرز کے تعارف کی اطلاع دی تھی جو ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسرز سے منسلک تھے جو ہر اسکین پر صرف 60 سینٹی میٹر لمبی کاغذ کی پٹی مفت پیش کرتے تھے، یا ہر 9 منٹ بعد ٹوائلٹ پیپر کی یہ پٹی دیتے تھے۔

یہ نظام مشہور سیاحتی مقامات پر نافذ کیا گیا تھا جہاں لوگ اس خوف سے زیادہ سے زیادہ ٹوائلٹ پیپر لے لیتے تھے کہ بعد میں واپس آنے پر شاید انہیں کچھ نہیں ملے گا۔

2019ء میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی تو ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسرز نے ہر 10 منٹ میں فی انفرادی صارف کو مفت ٹوائلٹ پیپر کی پٹیاں تقسیم کرنا شروع کیں۔

اب ٹیکنالوجی اس سے بھی آگے بڑھ چکی ہے اور اب ایسے نئے ڈسپنسرز آ گئے ہیں جو مختصر اشتہار دیکھنے کے بعد ہی تھوڑی مقدار میں ٹوائلٹ پیپر فراہم کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:55 GMT+8 , Processed in 0.047669 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list