Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 271|Reply: 0

ہانگ کانگ، طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-20 12:45:09 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا جس سے طیارے کے عملے کے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں سوار عملے کے 4 افراد کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے  مطابق حادثے کے بعد شمالی رن وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 07:24 GMT+5 , Processed in 0.045485 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list