Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 96|Reply: 0

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کا معاملہ تاخیر کا شکار، اہم پالیسی فیصلے رک گئے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-20 19:54:30 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ وزیراعلیٰ کے حلف کے بعد بھی 6 دنوں سے بغیر کابینہ کے چل رہا ہے، صوبائی کابینہ نہ ہونے کے باعث اہم پالیسی فیصلے رک گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ اہم منصوبوں کی منظوری بھی رک گئی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کابینہ میں کچھ نئے چہرے شامل کرنا چاہتے ہیں۔   
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔   

اس حوالے سے سابق مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کابینہ نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، امید ہے وزیراعلیٰ رواں ہفتے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر لیں گے۔

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملاقات نہ ہوئی تو وزیراعلیٰ کے پاس مختصر کابینہ رکھنے کی ہدایات موجود ہیں، ترقیاتی منصوبوں کے لیے دوسرے سہ ماہی کے فنڈز جاری کر دیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 07:24 GMT+5 , Processed in 0.046840 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list