Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 636|Reply: 0

پاکستان کی ایشین یوتھ گیمز والی بال میں مسلسل دوسری کامیابی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178164
Post time 2025-10-21 05:39:10 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان نے ایشین یوتھ گیمز والی بال میں گروپ کے دونوں میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے دوسرے میچ میں میزبان بحرین کو تین۔صفر سے شکست دے دی،  پاکستان نے 25-18، 26-24 اور 25-23 سے شکست دی۔

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان اور بحرین کے درمیان میچ ایک گھنٹہ 19 منٹ جاری رہا، پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں منگولیا کو شکست دی تھی۔

کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان ٹاپ 8 پوزیشن کا کلاسیفکشن راؤنڈ کھیلے گا، ٹاپ 9  کلاسیفکشن راؤنڈ کے بعد کوارٹر فائنل کی سیڈنگ اور حریف کا فیصلہ ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 07:24 GMT+5 , Processed in 0.047737 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list