Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 859|Reply: 0

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی پر امریکی سینٹرل کمانڈ کی مبارکباد

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178173
Post time 2025-10-22 18:03:25 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور پاک بحریہ کو بحیرہ عرب میں منشیات کی بڑی کارروائی پر مبارکباد دی گئی ہے۔

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک نے 48 گھنٹوں میں بڑی کارروائی کے دوران 972 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات ضبط کر لیں۔

پی این ایس یرموک نے سعودی قیادت میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی معاونت سے بحیرہ عرب میں دو کشتیوں پر کارروائی کی جن سے 972 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ہوئیں۔   
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔   

دوسری جانب سعودی رائل نیوی کے کمانڈر فہد الجوید نے اس کامیاب کارروائی کو عالمی تعاون کی بہترین مثال قرار دیا۔

کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF-150) کا مقصد ہتھیاروں، منشیات اور غیر قانونی سامان کی سمندری اسمگلنگ کو روکنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 09:35 GMT+5 , Processed in 0.043828 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list