Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 397|Reply: 0

مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد، امن معاہدے کےلیے خطرہ ہے: روبیو

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178188
Post time 2025-10-23 15:30:06 | Show all posts |Read mode
  امریکی وزیرِخارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کی اسرائیلی پارلیمنٹ کی قرارداد امن معاہدے کےلیے خطرہ ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ متعدد ممالک غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔  

امریکی وزیرِخارجہ نے اپنے دورہ اسرائیل سے قبل بیان میں واضح کیا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے اقدام سے امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں سے ہونے والی غزہ امن ڈیل کو نقصان ہوسکتا ہے۔   
جلد معلوم ہو گا حماس واقعی سنجیدہ ہے یا نہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں ابھی جنگ کا اختتام نہیں ہوا، مزید کام کی ضرورت ہے۔   

میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکو روبیو آج اسرائیل پہنچیں گے۔

یہ واضح کرتے چلیں امریکی صدر گزشتہ ماہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ بنانے کی اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ ’وہ اسرائیل کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 10:23 GMT+5 , Processed in 0.052330 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list