Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 98|Reply: 0

ریاض: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدر ورلڈ اکنامک فورم سے ملاقات

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178215
Post time 2025-10-29 08:33:12 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے صدر اور چیف ایگزیکٹو بورگ برینڈے سے ملاقات کی ہے۔

یہ ملاقات فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کے موقع پر عالمی اقتصادی فورم کی قیادت کی درخواست پر ہوئی۔

ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کے درمیان مضبوط روابط کو سراہا اور حکومت کی اقتصادی اصلاحات پر روشنی ڈالی۔   
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔   

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ 18 ماہ میں بہتر میکرو اکنامک اشاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ استحکام، مالیاتی نظم و ضبط، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ برآمدات، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ، نوجوان افرادی قوت اور آئی ٹی میں ترقی پر مرکوز ہے، پاکستان جنوبی ایشیاء، وسطی ایشیاء اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان روابط کے لیے ایک اہم پل ہے۔

اس موقع پر بورگ برینڈے نے عالمی اقتصادی فورم کے ساتھ پاکستان کے فعال کردار پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

ورلڈ اکنامک فورم کے صدر اور چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ باہمی طور پر فائدہ مند شراکت داری کوفروغ دینے میں پاکستان کی مسلسل حمایت کے لیے پُرامید ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 11:17 GMT+5 , Processed in 0.044299 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list