Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 822|Reply: 0

14ہزار کلومیٹر فاصلہ، 15گھنٹے فضا میں: روس کا نئے جوہری کروز میزائل کا تجربہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178215
Post time 2025-10-29 11:48:07 | Show all posts |Read mode
  
روسی جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روس نے نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ کیا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی چیف آف جنرل اسٹاف ویلری گیرمیسوو نے بتایا ہے کہ نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک نے 14 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور یہ میزائل تقریباً 15 گھنٹے فضا میں رہا۔

روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اہم جوہری کروز میزائل کے ٹیسٹ مکمل ہوچکے ہیں۔   
روس کا تباہ کن ترین کروز میزائل کا تجربہ

روس نے اوریل Orel نیوکلیئر آبدوز کے زریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔   

انہوں نے مزید کہا کہ اب میزائلوں کی تعیناتی سے قبل آخری مرحلے پر کام شروع ہونا چاہیے۔

میزائل کے حوالے سے روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بوریویسٹنک کروز میزائل کو نیٹو نے اسکائی فال کا لقب دیا ہے۔  یہ میزائل یورپ کے موجودہ اور مستقبل میں سامنے آنے والے تمام میزائل دفائی نظاموں کی پہنچ سے باہر ہے اور میزائل کو پرواز کے دوران ٹریس کرنا ناممکن ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 11:19 GMT+5 , Processed in 0.045958 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list