Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 550|Reply: 0

امریکی صدر کی پاک افغان تنازع کے حل میں دلچسپی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر اعتماد کا اظہار

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178215
Post time 2025-10-29 11:53:59 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان تنازع کے حل میں دلچسپی اور وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری آسیان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایک جنگ باقی ہے، پاکستان اور افغانستان نے بات چیت شروع کردی ہے، یقین ہے کہ یہ معاملہ جلد طے ہو جائے گا، لگتا ہے یہ وہ کام ہے جو وہ اچھے سے کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں، میں پاک افغان مسائل جلد حل کروں گا، میں ان دونوں کو جانتا ہوں، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل اچھے لوگ ہیں، مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم پاک افغان مسئلہ جلد حل کرلیں گے۔   
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما بہادر ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا مبصرین تعینات کرے گا، کمبوڈیا اور ملائیشیا کے ساتھ تجارتی معاہدوں کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔   

امریکی صدر نے مزید کہا کہ یہ مسئلہ کچھ دن قبل شروع ہوا ہے، مجھے لگتا ہے کہ میں کچھ کرسکتا ہوں، میں پاک افغان مسئلہ اچھے طریقے سے حل کروں گا، لیکن فی الحال مجھے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما بہادر ہیں، فوجی تصادم کے خاتمے کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، ہم نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی لڑائی کو روکا، دونوں فریق تمام لڑائیاں ختم کرنے پر راضی ہیں، 18 کمبوڈیا جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 11:19 GMT+5 , Processed in 0.047060 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list