Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 267|Reply: 0

ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کی والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 13:12:06 | Show all posts |Read mode
  

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے والی بال ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے انڈونیشیا کو 3۔1 سے شکست دی۔

بحرین کے عیسیٰ اسپورٹس ہال میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایشین یوتھ گیمز میں والی بال کا سیمی فائنل 1 گھنٹہ 34 منٹ جاری رہا، جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔   
ایشین یوتھ گیمز والی بال: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، گرین شرٹس نے ٹاپ 8 کلاسی فیکشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شکست دے دی۔   

میچ کا پہلا سیٹ انڈونیشیا نے 22-25 سے جیتا لیکن اس کے بعد پاکستان نے کم بیک کرکے مسلسل 3 سیٹس جیتے، دوسرے اور تیسرے سیٹ میں پاکستان کو زیادہ مزاحمنت نہ ملی۔

چوتھے سیٹ میں انڈونیشین پلیئرز نے خوب کھیل پیش کیا لیکن وہ پاکستان پر برتری نہ لے سکے، یوں پاکستان نے سیمی فائنل میچ 22-25, 25-13, 25-19 اور 26-24 کے اسکور سے اپنے نام کرلیا۔

ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ایران سے ہوگا، پاکستان والی بال فیڈریشن ٹیم سے گولڈ میڈل کیلئے پر امید ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:08 GMT+5 , Processed in 0.047840 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list