Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 822|Reply: 0

لندن: خواتین پر جنسی حملہ کیس کا مجرم غلطی سے جیل سے رہا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 15:03:07 | Show all posts |Read mode
  برطانوی دارالحکومت لندن کی جیل سے خواتین پر جنسی حملہ کیس کا غلطی سے رہا ہونیوالا مجرمہڈش کیباتو—فائل فوٹو

برطانوی دارالحکومت لندن کی جیل سے خواتین پر جنسی حملہ کیس کا مجرم غلطی سے رہا ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن پولیس نے غلطی سے رہا ہونے والے ایتھوپین باشندے ہڈش کیباتو کی تلاش شروع کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہڈش کیباتو کیس کے باعث پناہ گزینوں کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

  • برطانیہ میں 3ملین سے زائد خواتین جنسی حملوں کا شکار،متاثرین کی مدد کرنے پر زور  




ہڈش کیباتو کو رواں ماہ 2 الزامات میں 1 سال جیل کی سزا ہوئی تھی۔

برطانیہ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم ڈیوڈ لیمی نے مجرم کی غلطی سے رہائی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ ہڈش کیباتو کو اپنے جرائم کے سبب ہماری سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے۔  

پریزن سروس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مجرم کو رہا کرنے والے پریزن سروس آفیسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:04 GMT+5 , Processed in 0.045696 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list