Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 481|Reply: 0

چرن جیوی کی ڈیپ فیک فحش ویڈیوز کیخلاف شکایت درج

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 15:09:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے معروف اداکار چرن جیوی نے ساکھ کو نقصان اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی اے آئی جنریٹیڈ فحش ویڈیوز کے خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کرائی ہے۔

پولیس نے چرن جیوی کی شکایت کے بعد آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ڈیپ فیک فحش ویڈیوز کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرلیا ہے۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ چرن جیوی نے حیدرآباد سائبر کرائم پولیس کے پاس یہ کیس درج کرایا ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • رام چرن نے والد چرن جیوی کو لاکھوں لوگوں کی انسپریشن قرار دیدیا  
  • مجھے کینسر نہیں ہوا، چرن جیوی کی وضاحت  
  • عامر خان کے سوال پر چرن جیوی کا ٹھوس جواب  




بتایا جاتا ہے کہ اس اے آئی جنریٹیڈ ڈیپ فیک ویڈیوز میں سینئر اداکار کو بے ہودہ مناظر میں فیچر کیا گیا ہے۔ چرن جیوی کے مطابق ان ویڈیوز کی وجہ سے انھیں اور انکے خاندان کو شدید ذہنی صدمہ پہنچا اور اس کے ساتھ انکی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے اپنی شکایت میں کہا کہ یہ جعلی ویڈیوز بدنیتی پر مبنی ہیں تاکہ مجھے فحش اور بے ہودہ انداز میں پیش کرکے عوام میں میرے تاثر کو  مسخ کیا جاسکے۔  

انکے مطابق دہائیوں سے قائم میری اچھی شہرت کو نقصان پہنچانے والے اس اقدام نے نہ صرف مجھے اور میرے اہل خانہ کو ذہنی تکلیف پہنچائی بلکہ عوام کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:04 GMT+5 , Processed in 0.046127 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list