Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 833|Reply: 0

غزہ کی تعمیر نو کیلئے ماسٹر پلان موجود ہے، امریکی خصوصی ایلچی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178230
Post time 2025-10-29 16:21:14 | Show all posts |Read mode
  اسٹیو وٹکوف(فائل فوٹو)۔  

امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے \“ماسٹر پلان\“ موجود ہے، غزہ کی تعمیر نو عرب اور بین الاقوامی شراکت داروں پر مشتمل ایک شفاف اور علاقائی حمایت یافتہ عمل کے ذریعے کی جائے گی۔

امریکی ٹی سی بی ایس پر اتوار کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ اس منصوبے کا تخمینہ تقریباً 50 ارب ڈالر ہے، منصوبے کا مقصد امریکا، قطر، مصر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد غزہ کے بنیادی ڈھانچے کو بحال کرنا ہے۔   
اسرائیل غزہ میں امداد کے حوالے سے عالمی عدالت کے حکم کی پاسداری کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے حوالے سے عالمی عدالت کے حکم پر فوری عمل درآمد کرے۔    

انھوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے اس پر بہت زیادہ رقم خرچ ہوگی، تخمینہ 50 ارب ڈالر کی حد میں ہے، یہ کم زیادہ ہو سکتا ہے، لیکن اس خطے میں یہ کوئی بڑی رقم نہیں ہے۔

اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ آپ کے پاس ایسی حکومتیں ہیں جو اس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں، پہلی ترجیح یہ ہے کہ اسے کیسے شروع کیا جائے، مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک سے ملنے والی فنڈنگ ایک بورڈ آف پیس کی مدد کرے گی جو تعمیر نو کے معاہدوں کی نگرانی کے لیے ذمے دار ہے۔

خصوصی ایلچی نے کہا کہ ہم پہلے ہی مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک کے کنٹریکٹر سے بات چیت کر رہے ہیں، بورڈ تعمیر نو میں شفافیت اور تیزی کو یقینی بنائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 12:04 GMT+5 , Processed in 0.046677 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list