Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 867|Reply: 0

فائزہ ثقلین کا مایا علی پر ڈیزائنز چوری کرنے کا الزام

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178245
Post time 2025-10-29 18:57:13 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹوز

معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے اداکارہ اور فیشن برانڈ کی مالک مایا علی پر اپنے لباس کے ڈیزائنز نقل کرنے کا الزام عائد کر دیا۔

فائزہ ثقلین پاکستان کی صفِ اول کی ڈیزائنرز میں شمار ہوتی ہیں، ان کا فیشن لیبل ملک بھر میں مقبول ہے اور ان کے ملبوسات متعدد اے لسٹ شوبز شخصیات زیبِ تن کر چکی ہیں۔

ان کے کیریئر کا ایک نمایاں لمحہ اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کیا گیا فیشن کیمپین تھا، جسے خوب سراہا گیا۔

فائزہ ثقلین اور مایا علی کے درمیان ایک زمانے میں گہری دوستی نظر آتی تھیں، دونوں ناصرف ایک دوسرے کے پروگراموں میں شریک ہوتی تھیں بلکہ ان کے تعلقات خاندانی نوعیت کے قرار دیے جاتے تھے۔

تاہم، تعلقات اس وقت کشیدہ ہو گئے جب مایا علی نے اپنا فیشن برانڈ  مایا پریٹ (Maya Pret) لانچ کیا، جو فارمل ویئر میں مہارت رکھتا ہے۔       

مایا پریٹ نے کم عرصے میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور اس کے اشتہاری مہمات میں امیر گیلانی اور ماورا حسین جیسے معروف چہرے شامل رہے۔

حالیہ دنوں میں فائزہ ثقلین نے سوشل میڈیا پر مایا پریٹ پر اپنے ڈیزائنز کی نقل کرنے کا الزام لگایا اور مبینہ طور پر نقل شدہ ملبوسات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔     

انہوں نے کہا کہ مجھے مایا علی سے ذاتی طور پر بھی دکھ پہنچا ہے، کیونکہ وہ ایک وقت میں میری قریبی دوست تھیں۔

دوسری جانب، سوشل میڈیا پر صارفین کی مخلوط آراء سامنے آئی ہیں۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ڈریسز کے رنگ ملتے جلتے ضرور ہیں مگر ڈیزائنز مختلف ہیں۔

کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ روایتی مشرقی اسٹائلز ہیں جنہیں ہر ڈیزائنر اپنے انداز میں استعمال کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:07 GMT+5 , Processed in 0.046653 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list