Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 707|Reply: 0

امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 12:35:57 | Show all posts |Read mode
   اسکرین گریپ—تصویر بشکریہ جیو نیوز

جنوبی کوریا کے دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔

بوسان شہر میں ہونے والی ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی اور امریکی صدور کے درمیان 6 سال بعد ملاقات کے موقعے پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان آج تجارتی معاہدہ ہوسکتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان پہلے ہی بہت سی چیزوں پر اتفاق ہوچکا ہے۔

اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور امریکا کو ایک دوسرے کا دوست ہونا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:51 GMT+5 , Processed in 0.051981 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list