Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 240|Reply: 0

چین کا پاکستانی خلاباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 17:48:18 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

چین اور پاکستان کے درمیان خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔

چینی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے پاکستانی ماہر خلاباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا، جو دونوں ممالک ک درمیان منصوبے کا حصہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز مختصر مدت کے لیے پےلوڈ ایکسپرٹ کے طور پر مشن میں حصہ لیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز کی شمولیت خلائی اسٹیشن کے درمیانی مدتی منصوبے کے مطابق ہے۔  

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز چینی خلابازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، مشترکہ تربیت پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کو مزید مضبوط بنائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:50 GMT+5 , Processed in 0.045072 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list