Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 359|Reply: 0

باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178284
Post time 2025-10-30 19:45:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے جن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ خارجی رہنما امجد عرف مزاحم بھی شامل تھا۔

29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کو بروقت شناخت کیا اور دراندازی کی کوشش مؤثر انداز میں ناکام بنادی۔   
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق یہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی یافتہ 14 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔   

آئی ایس پی آر کے مطابق خارجی سرغنہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا، حکومت نے اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی، خارجی سرغنہ امجد افغانستان میں رہ کر پاکستان میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا، ہلاک ہونے والا خارجی کمانڈر امجد خارجی نور ولی کا نائب تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 14:46 GMT+5 , Processed in 0.044933 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list