Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 185|Reply: 0

عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی، ہانیہ کے ساتھ پیچ اپ کا چرچہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 20:24:13 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے مختصر رخصتی کے بعد ’عاصم علی‘ کے ساتھ دھماکے دار واپسی کردی اور آتے ہی مداحوں کو خوشخبری بھی سنا دی۔

انسٹاگرام پر واپس آتے ہی انہوں نے اپنا پہلا انڈیپنڈنٹ میوزک البم، اپنی 29ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کی اور لکھا، ’اسلام و علیکم – عاصم علی‘۔   

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اپنی نئی البم کے گانے متعارف کروائے اور کیپشن میں لکھا کہ میں آپ کو کسی خاص سے ملوانا چاہتا ہوں۔ اب تک آپ نے عاصم اظہر کو جانا تھا، اب عاصم علی سے ملنے کی باری ہے۔  

انہوں نے لکھا کہ میرا سچا اور حقیقت پسند پہلو، بلآخر جلد ہی آپ کے سامنے ہوگا، میرا پہلا انڈیپنڈنٹ البم ’عاصم علی‘ 24 نومبر 2025 کو ریلیز کیا جائے گا۔ آپ سب کی دعاؤں اور پیار کا بہت شکریہ۔   
عاصم اظہر نے انسٹاگرام کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا

ان کی اسٹوری خدا حافظ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے   

قابل غور بات یہ ہے کہ ویڈیو میں عاصم اظہر کی والدہ کو بھی عاصم علی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں گلوکار کی بچپن سے جوانی تک کی کئی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

تاہم صارفین کی توجہ اس البم کے پانچویں گانے ’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ‘ نے حاصل کرلی، جس میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا ہے۔  

صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ گلوکار کے گانے ’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ‘ کی ویڈیو میں ممکنہ طور پر ہانیہ عامر ہوں یا اس ٹریک میں ان کی یادوں کی جھلک موجود ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 13:47 GMT+5 , Processed in 0.051834 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list