Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 354|Reply: 0

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں آزادی کی تحریکوں میں شدت آگئی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178254
Post time 2025-10-30 23:39:02 | Show all posts |Read mode
  ناگا لینڈ تحریک کے سربراہ 91 سالہ تھونگالینگ میووہ گزشتہ منی پور پہنچنے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں لوگوں کے درمیان(تصویر بشکریہ بی بی سی)۔

بھارت میں ناگالینڈ، منی پور، آسام اور دیگر ریاستوں میں آزادی کی تحریکوں میں شدت آگئی، بھارتی افواج کے مظالم پر ناگا لینڈ کی قیادت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ناگا لینڈ تحریک کے سربراہ نے بھارتی فوج کے جبر اور ثقافتی قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا۔  

ریاستِ ناگالینڈ کی تحریک کے سربراہ تھونگالینگ میووہ نے بھارتی حکومت اور افواج کو انتباہ جاری کر دیا۔  

تھونگالینگ میووہ نے کہا اگر مودی ہم سےکھیلنا چاہتے ہو تو جو بھی ہو جائے ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے رہیں گے، ہم کبھی بھارت کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔   لوگوں کا ایک جم غفیر ناگا رہنما کے استقبال کے ہیے ناگا جھنڈے لہراتے منی پور کے ایک میدان میں جمع ہیں(تصویر بشکریہ بی بی سی)۔  

بھارت مقبوضہ کشمیر، منی پور، جونا گڑھ اور ناگالینڈ جیسی کئی ریاستوں پر غیرقانونی طور پر قابض ہے۔  

مودی کے زیر قبضہ ناگالینڈ جیسی کئی شمال مشرقی ریاستیں دہائیوں سے آزادی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 14:14 GMT+5 , Processed in 0.044046 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list