Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 251|Reply: 0

اینٹی ٹیرف اشتہار پر ٹرمپ سے معافی مانگی ہے: کینیڈین وزیرِ اعظم

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178344
Post time 2025-11-2 00:24:14 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ٹرمپ اور کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی

کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ اینٹی ٹیرف اشتہار پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگی ہے، وہ ناراض تھے۔

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ امریکا جب تیار ہو گا تو تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع ہو جائیں گے، امریکا اپنے تمام تجارتی تعلقات کو تبدیل کر رہا ہے۔

کینیڈین وزیرِ اعظم نے کہا کہ کینیڈا کی اب بھی امریکا کے ساتھ بہترین تجارت ہے، جنوبی کوریا کے ساتھ سیکیورٹی اور دفاع پر تعاون کو گہرا کریں گے، چینی صدر کے ساتھ مجموعی طور پر تعمیری بات چیت رہی۔   
امریکا کی تجارتی پالیسی بدل گئی ہے، اسے کنٹرول نہیں کر سکتے: کینیڈین وزیرِاعظم

کینڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے دورہ ایشیا پر روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکا کی تجارتی پالیسی کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔    

واضح رہے کہ کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی کی ایشیا پیسیفک سربراہی اجلاس کے موقع پر جاپان کی وزیرِ اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔

کینیڈین وزیرِ اعظم کے دفتر کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلۂ خیال کیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف اشتہار کے بعد کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات ختم کر دیے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 15:54 GMT+5 , Processed in 0.046210 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list