Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 310|Reply: 0

کوئنٹن ڈی کاک سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونیوالے جنوبی افریقی کھلاڑی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178344
Post time 2025-11-2 02:21:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا۔پی سی بی

پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں صفر پر آؤٹ ہوکر کوئنٹن ڈی کاک جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے۔

تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، دلچسپ بات ہے سیریز میں تینوں بار ٹاس پاکستان نے جیتا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایک بار پھر اپنی شاندار نئی گیند کی بولنگ سے مخالف ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔  

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے پہلے ہی اوور میں شاہین نے کوئنٹن ڈی کاک اور پریٹوریئس کو مسلسل دو گیندوں پر پویلین بھیج دیا۔

ڈی کاک کو شاہین نے اندر آتی ہوئی گیند پر بولڈ کیا، جبکہ اگلی ہی گیند پر پریٹوریئس شارٹ فائن لیگ پر کیچ دے بیٹھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 15:58 GMT+5 , Processed in 0.045631 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list