Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 979|Reply: 0

حماس غزہ جنگ بندی پر عمل کرنے کیلئے پُرعزم ہے: ترک صدر

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-3 23:45:16 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی پر عمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

استنبول میں سالانہ COMCEC اقتصادی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر او آئی سی رکن ممالک کے مندوبین سے خطاب میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ مسلم ممالک کو فلسطین کی تعمیرِ نو میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں غزہ کے عوام تک مزید انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے مگر اسرائیلی حکومت اسے روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

ترک صدر نے زور دیا کہ عرب لیگ اور او آئی سی کے تیار کردہ تعمیرِ نو کے منصوبے پر فوری عملدرآمد ضروری ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کے منصوبے پر مشاورت کے لیے ترکیے آج سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کر رہا ہے۔

مذاکرات استنبول کے ایک ہوٹل میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوں گے، چند گھنٹے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:36 GMT+5 , Processed in 0.045534 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list