Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 160|Reply: 0

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے جوتوں کی حفاظت پر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-3 23:51:12 | Show all posts |Read mode
  وزیراعلیٰ بھگونت مان : فائل فوٹو  

بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ  بھگونت مان کے جوتوں کی حفاظت پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ بھگونت مان کے سری مکتسر صاحب گوردوارہ کے دورے  کے دوران ایک سرکاری حکم نامہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں 2 پولیس اہلکاروں کو وزیراعلیٰ کے جوتوں کی حفاظت پر مامور کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

مکتسر پولیس کی جانب سے جاری ہدایت میں ہیڈ کانسٹیبل روپ سنگھ اور کانسٹیبل سربت سنگھ کو ’’وزیراعلیٰ پنجاب کے جوتوں پر ڈیوٹی‘‘ دینے کا حکم دیا گیا تھا، جس می لکھا تھا کہ وہ گیٹ نمبر 7 پر سادہ لباس میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔   
بھارت: بہار کی سیاست کا معروف کردار باہو بلی عرف چھوٹے سرکار قتل کے الزام میں گرفتار

سفید لباس اور دھوپ کے چشمے میں اکثر نظر آنے والے اننت سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک خاص پہچان ہے ، ان کے بیباک بیانات پر بننے والے میمز اور ویڈیوز نے انہیں ایک طرح کا    

یہ حکم نامہ چند گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور اپوزیشن رہنماؤں نے عام آدمی پارٹی حکومت کو پولیس فورس کو ذاتی خدمت گار بنانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

اس حوالے سے ہونیوالی تنقید کو بھگونت مان نے  طنز کے ساتھ مسترد کر دیا۔   فوٹو: بھارتی میڈیا  

انہوں نے کہا  کہ کیا ان سیاسی مخالفین کے پاس پنجاب کے لیے کوئی روڈ میپ ہے؟ اب ہمارے جوتے اور چپل ہی ان کے لیے مسئلہ بن گئے ہیں، یہاں تک کہ ہماری ماؤں اور بہنوں کے کپڑے بھی ان کی نظر میں ہیں۔ اب یہی ان کے پاس بچا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:36 GMT+5 , Processed in 0.045673 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list