Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 80|Reply: 0

بھارتی ارب پتی انیل امبانی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات: 351 ملین ڈالر کے اثاثے منجمد

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-11-4 00:24:13 | Show all posts |Read mode
بھارتی ارب پتی شخصیت، انیل امبانی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔

بھارت کے مالیاتی جرائم کے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے انیل امبانی گروپ سے منسلک 351 ملین ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

بھارتی سرکاری ذرائع کے مطابق ای ڈی نے ممبئی، دہلی اور چنئی میں واقع انیل امبانی کے خاندانی گھر سمیت رہائشی و کمرشل جائیدادوں پر لین دین روک دیا ہے۔

مکیش امبانی کے چھوٹے بھائی انیل امبانی کے خلاف 2017ء سے 2019ء کے درمیان ایک پرائیویٹ بینک سے حاصل کیے گئے 568 ملین ڈالر کے قرضوں سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔   
انیل امبانی کے معاون اشوک کمار پال منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی ادارے اِنفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے معروف...   

بھارتی کاروباری شخصیت انیل امبانی پر الزام ہے کہ ریلائنس ہوم فنانس اور ریلائنس کمرشل فنانس نے قرض کی رقم کو منی لانڈرنگ اور رشوت کے لیے استعمال کیا۔

ای ڈی ایجنسی ریلائنس کمیونیکیشنز میں بھی مبینہ طور پر 1.55 ارب ڈالر کے فنڈز کی خرد برد کی تحقیقات کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:36 GMT+5 , Processed in 0.045654 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list