Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 676|Reply: 0

محسن نقوی کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178401
Post time 2025-11-4 03:05:56 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے آخری و تیسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی۔  

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی باولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کی فتح ٹیم ورک، محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔  

محسن نقوی نے کہا کہ شائقین کرکٹ بہترین ماحول میں ہر میچ سے محظوظ ہوئے۔  

پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی 20  میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ بابر اعظم کو پلیئر آف دی میچ جبکہ فہیم اشرف کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:46 GMT+5 , Processed in 0.044704 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list