Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 91|Reply: 0

بھارتی عدالت میں سینئر وکیل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی، لوگ مدد کے بجائے ویڈیو بناتے رہے

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178401
Post time 2025-11-4 03:45:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹو : بھارتی میڈیا  

بھارتی عدالت میں سینئر خاتون وکیل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی، اس موقع پر لوگ مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بناتے رہے۔

ممبئی کی ایک عدالت میں آج صبح ایک سینئر خاتون وکیل مالتی پوار  کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ ان کے شوہر کا الزام ہے کہ اگر انہیں بروقت طبی امداد مل جاتی تو ان کی جان بچ سکتی تھی، لیکن وہاں موجود لوگ مدد کرنے کے بجائے ان کی ویڈیو بناتے رہے۔

59 سالہ مالتی پوار ممبئی کی فیملی کورٹ، بمبئی ہائی کورٹ اور دیگر مقامی عدالتوں میں وکالت کرتی تھیں۔ وہ کمرہ عدالت میں بیٹھی ہوئی تھیں جب اچانک انہیں سینے میں درد محسوس ہوا۔    
بھارت: بہار کی سیاست کا معروف کردار باہو بلی عرف چھوٹے سرکار قتل کے الزام میں گرفتار

سفید لباس اور دھوپ کے چشمے میں اکثر نظر آنے والے اننت سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک خاص پہچان ہے ، ان کے بیباک بیانات پر بننے والے میمز اور ویڈیوز نے انہیں ایک طرح کا    

انہوں نے فوراً اپنے شوہر کو فون کر کے بتایا کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ کچھ دیر آرام کریں گی، مگر چند منٹ بعد وہ گر پڑیں، انہیں فوری طور پر  اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

خاتون وکیل کے شوہر رمیش پوار کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی کو بروقت مدد نہیں ملی، کسی نے میری بیوی کو سی پی آر نہیں دیا، نہ ہی انہیں قریب واقع جی ٹی اسپتال لے جایا گیا، جو عدالت سے چند قدم کے فاصلے پر ہے۔

رمیش پوار کا کہنا تھا کہ وہاں موجود لوگ موبائل نکال کر ویڈیو بناتے رہے،  اگر مدد وقت پر مل جاتی تو شاید وہ زندہ ہوتیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:46 GMT+5 , Processed in 0.065130 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list