Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 590|Reply: 0

زارا نور عباس بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178389
Post time 2025-11-4 19:15:10 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — اسکرین گریب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا شکار ہوگئیں۔

زارا نور عباس جو کہ سوشل میڈیا پر اس سے پہلے بھی اپنے فیشن سینس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کر چکی ہیں۔

اب حال ہی میں اُنہوں نے ویب شو میں اپنے ماموں سسر و اداکار عدنان صدیقی کا انٹرویو لیا اور اس انٹرویو کے دوران وہ مغربی طرز کا بولڈ لباس پہننے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے ویب شو میں اسکرٹ بلاؤز پہنا ہوا تھا تو ان کے مداحوں کو آف شولڈر بلاؤز پہننا بالکل پسند نہیں آیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ آپ اپنے کندھوں کو ڈھانپ کر بھی خوبصورت نظر آئیں گی۔   فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

دوسرے صارف نے لکھا کہ آپ کو اپنے سسر کی عزت کرنی چاہیے تھی اور ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے تھا۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ زارا کو اپنے ڈریسنگ سینس اور اسٹائل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:25 GMT+5 , Processed in 0.047785 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list