Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

ٹم ڈیوڈ کا بھارت کیخلاف 129 میٹر کا چھکا، ویڈیو وائرل

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178401
Post time 2025-11-4 20:00:12 | Show all posts |Read mode
  

آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی بھارتی بولر کو 129 میٹر لمبے چھکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر کا چھکا لگا کر ان کے ہوش اڑا دیے۔

آسٹریلیا کی اننگز کے 7 اوور میں ٹم ڈیوڈ نے اکشر پیٹل کو یہ چھکا رسید کیا تھا۔ ان کی جانب سے لگایا گیا یہ بلند و بالا چھکا گراؤنڈ کی چھت پر جا لگا، جس کو دیکھ کر وہاں بیٹھے شائقین و کمنٹیٹر دنگ رہ گئے۔








ٹم ڈیوڈ نے اس میچ میں 38 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی تھی جس میں 8 چوکے اور 5 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔

واضح رہے کہ بھارت نے اس ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:44 GMT+5 , Processed in 0.051353 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list