Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 48|Reply: 0

دائیں بازو کے برطانوی رہنما ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178401
Post time 2025-11-4 23:54:16 | Show all posts |Read mode
  ٹومی رابنسن(تصویر سوشل میڈیا)۔

برطانیہ کے دائیں بازو کے رہنما اسٹیفن یاکسلے لینن المعروف ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری ہوگئے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے 42 سالہ ٹومی رابنسن کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا، ٹومی رابنسن کو چینل ٹنل میں داخلے کے وقت پولیس کو موبائل پن نمبر نہیں دیا تھا۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹومی رابنسن کا کہنا تھا کہ فون میں\“صحافتی مواد\“ کے سبب پن نمبر نہیں دیا، جولائی 2024 کے واقعے پر ٹومی رابنسن پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد ہوئی۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹومی رابنسن نے بتایا تھا کہ وہ اپنے دوست کی مہنگی کار بینیڈورم چھوڑنے جا رہے ہیں۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق افسران نے بتایا کہ ٹومی رابنسن کا ٹنل کا ایڈوانس ٹکٹ نہ لینا بھی غیرمعمولی تھا، کار میں سے 13 ہزار 370 پاؤنڈ اور 1,660 یورو برآمد ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 17:45 GMT+5 , Processed in 0.046823 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list