Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 840|Reply: 0

سگریٹ برانڈز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 03:09:00 | Show all posts |Read mode
  

سگریٹ برانڈز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

حالیہ سروے کے مطابق ملک میں فروخت ہونے والے سگریٹ برانڈز میں سے تقریباً 81 فیصد پر ٹیکس اسٹیمپ نہیں ہے۔

سروے کے مطابق سگریٹ برانڈز پر ٹیکس اسٹیمپ نہ ہونے سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری ہورہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صرف 12 فیصد مصنوعات پر باقاعدہ ٹیکس اسٹیمپ پائی گئی جبکہ تقریباً 7 فیصد برانڈز ایسے تھے جو بیک وقت ٹیکس شدہ اور بغیر ٹیکس دونوں صورتوں میں دستیاب تھے۔

سروے کے مطابق قانونی سگریٹ کمپنیوں کے ساتھ متوازی غیر قانونی تقسیم کا نظام بھی سرگرم ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:31 GMT+5 , Processed in 0.046129 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list