Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 803|Reply: 0

ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودی بےوقوف ہیں: امریکی صدر

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 08:59:59 | Show all posts |Read mode
   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودی بے وقوف ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئر کے انتخابات میں حصہ لینے والے ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کی حمایت کرنے والے یہودیوں کو بے وقوف قرار دیا ہے۔   
نیو یارک، زہران ممدانی مسجد کے باہر خطاب میں جذباتی ہوگئے

امریکی شہر نیویارک کی میئرشپ کے امیدوار زہران ممدانی مسجد کے باہر خطاب میں جذباتی ہوگئے۔   

امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’جو یہودی شخص ظہران ممدانی کی حمایت کرے گا وہ خود کو ایک یہودی مخالف ثابت کرے گا‘۔

ٹرمپ نے الیکشن کے حوالے سے مزید کہا کہ نیو یارک کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ سابق گورنر نیویارک اینڈریو کوومو کو ووٹ دے کر کامیاب کریں کیوں کہ اگر ممدانی کامیاب ہوئے تو ہم اس شہر کے فنڈز روک دینگے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:28 GMT+5 , Processed in 0.047195 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list