Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1010|Reply: 0

سپریم کورٹ کی کینٹین میں ہونے والے گیس دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178410
Post time 2025-11-5 17:27:14 | Show all posts |Read mode
سپریم کورٹ کی کینٹین میں گزشتہ روز ہونے والے گیس لیکج دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کینٹین کی چھت کی طرف سے گزرنے والے گیس پلانٹ میں کچھ لوگ مرمت کا کام کر رہے ہوتے ہیں کہ اس دوران دھماکا ہو اور مکمل اندھیرا چھا گیا۔

سپریم کورٹ میں گزشتہ روز اے سی گیس پلانٹ میں مرمت کے دوران دھماکا ہوا تھا جس سے 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے اور دھماکے سے کینٹین سمیت سپریم کورٹ کی کورٹ نمبر 6 بھی متاثر ہوئی تھی۔    
سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا، جھلسنے والا 19 سالہ لڑکا چل بسا

گزشتہ روز سپریم کورٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا تھا جس میں 12 افراد زخمی ہوئے تھے۔   

دھماکے کے باعث کینٹین میں فرنیچر کو بھی نقصان پہنچا تھا جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے دھماکے کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

سپریم کورٹ میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں جھلسنے والا 19 سال کا لڑکا اسپتال میں چل بسا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 18:28 GMT+5 , Processed in 0.050164 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list