Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 738|Reply: 0

متنازع پوسٹ کیس: ہادی علی چٹھہ، ایمان مزاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194502
Post time 2025-11-5 23:18:22 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، وقفے کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔   
ریاست و قومی سلامتی اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹ، ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے 24 ستمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔   

عدالت کی جانب سے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو شو کاز نوٹس جاری کردیے گئے جس میں کہا گیا کہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر کیوں نہ ملزمان کی ضمانت خارج کر دی جائے۔  

عدالت نے  سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

اس سے قبل گزشتہ سماعت میں متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 13:43 GMT+5 , Processed in 0.055916 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list