Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور حملے جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-5 23:57:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور حملے جاری ہیں۔

اس حوالے سے غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید تین فلسطینیوں کی لاشیں اور دو زخمیوں کو اسپتالوں میں لایا گیا۔

ان تین شہدا کو شامل کرکے غزہ میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار 875 ہوگئی ہے۔   
جنگ بندی کے باوجود امداد میں رکاوٹیں: غزہ میں معصوم شہری سردی اور بھوک سے پریشان

اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بھوک اور شدید انسانی بحران سے نبردآزما لاکھوں فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے جبکہ اسرائیلی پابندیاں امدادی سامان کی ترسیل میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔   

ادھر اسرائیل نے مزید پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میتیں فلسطینی حکام کے حوالے کر دیں، اس طرح اب تک واپس کی گئی فلسطینی قیدیوں کی میتیوں کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:23 GMT+5 , Processed in 0.046218 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list