Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 489|Reply: 0

برطانیہ: ایک اور غیر ملکی قیدی غلطی سے جیل سے رہا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 00:36:20 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انگلینڈ میں ایک اور غیر ملکی قیدی کو غلطی سے جیل سے رہا کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غلطی سے قیدی کی رہائی لندن کی ایچ ایم پی وینڈزورتھ میں 29 اکتوبر کو ہوئی ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ جنسی جرائم میں ملوث قیدی ہڈش کیباٹو کی غلطی سے رہائی کے 5 روز بعد پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ غلطی سے رہا ہونے والے اس 24 سالہ قیدی کا تعلق الجزائر سے ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • لندن: غلطی سے رہا ہونے والا ایتھوپیا کا مجرم دوبارہ گرفتار  
  • لندن: خواتین پر جنسی حملہ کیس کا مجرم غلطی سے جیل سے رہا  




واضح رہے کہ اس سے قبل جنسی جرائم میں ملوث غیر ملکی قیدی ہڈش کیباتو کو غلطی سے رہا کر دیا گیا تھا۔

غلطی سے جیل سے رہائی کے 2 دن بعد ایتھوپیا کے 41 سالہ ہڈش کیباتو کو پولیس نے لندن کے علاقے فنسبری پارک سے گرفتار کر لیا تھا۔

ایتھوپین ہڈش کیباتو کو ایک 14 سالہ لڑکی اور ایک عورت پر جنسی حملے کرنے کے جرم میں ایک سال جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔

اس کی جیل سے حادثاتی رہائی کو برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے ناقابلِ قبول قرار دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:22 GMT+5 , Processed in 0.046603 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list