Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 630|Reply: 0

ظہران ممدانی نے پہلی تقریر میں جواہر لال نہرو کی تقریر سے اقتباس پڑھا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 03:12:16 | Show all posts |Read mode
  ظہران ممدانی نے کہا کہ “تاریخ میں کبھی کبھی ایسا لمحہ آتا ہے جب ہم پرانے سے نکل کر نئے دور میں قدم رکھتے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی  

نیو یارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنی پہلی تقریر میں بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی تقسیمِ ہند کی رات کی تقریر سے اقتباس بھی پڑھا۔

ظہران ممدانی نے کہا کہ ’’تاریخ میں کبھی کبھی ایسا لمحہ آتا ہے جب ہم پرانے سے نکل کر نئے دور میں قدم رکھتے ہیں، جب ایک عہد ختم ہوتا ہے اور قوم کی روح بول اٹھتی ہے۔‘‘   
نیو یارک کا مسلمان میئر منتخب ہونے پر اسرائیل تلملا اٹھا، ظہران کو حماس کا حامی قرار دے دیا

اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ ممدانی کے خیالات جہادی انتہا پسندوں سے زیادہ مختلف نہیں، جنہوں نے نائن الیون میں تین ہزار شہریوں کو ہلاک کیا۔   

نو منتخب میئر نیویارک  ظہران ممدانی نے کہا کہ آج رات ہم پرانے سے نکل کر نئے دور کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ظُہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہوگئے ہیں، امریکا میں تاریخ رقم ہوگئی ہے۔

کامیابی کے بعد اپنی پہلی تقریر میں ڈیمو کریٹ ممدانی نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غور سے سُن لیں، کرپشن کے اس کلچر کا خاتمہ کریں گے جس نے ٹرمپ جیسے ارب پتیوں کو ٹیکس سے بچ نکلنے کی چھوٹ دی، ہم نے موروثی سیاست کو شکست دی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:22 GMT+5 , Processed in 0.046267 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list