Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 243|Reply: 0

پاکستانی نژاد نیما شیخ کا اعزاز، اسکالر شپ حاصل کرنے والی اسکاٹ لینڈ کی پہلی کرکٹر بن گئیں

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 15:33:13 | Show all posts |Read mode
  بشکریہ رپورٹر

پاکستانی نژاد اسکاٹ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نیما شیخ اسکاٹ نیشنل اسپورٹس اسکالر شپ حاصل کرنے والی اسکاٹ لینڈ کی پہلی کرکٹر بن گئی ہیں۔

اسکاٹش ویمن کرکٹر نیما شیخ کا کہنا ہے کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں اسکاٹ لینڈ میں مین اینڈ ویمن میں سے پہلی کرکٹر ہوں جس نے یہ اسکالرشپ حاصل کی ہے۔  

نیما شیخ کو وننگ اسٹوڈنٹس 100 اسکاٹ لینڈ نیشنل اسپورٹ اسکالر شپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے مطابق نیما شیخ اسکالر شپ حاصل کرنے والی اسکاٹ لینڈ کرکٹ کی پہلی کھلاڑی ہیں، اسکالر شپ اسٹوڈنٹس ایتھلیٹس کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد کرتا ہے، اسکاٹش اسپورٹس میں 17 سو سے زائد اسٹوڈنٹس ایتھلیٹس کو سپورٹ کیا جا رہا ہے۔ ایتھلیٹس کو یہ اسکالر شپ اکیڈمک کوالیفکیشن کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہے۔  

نیما شیخ اکاؤنٹینسی اور فنانس کی تعلیم گلاسکو یونیورسٹی سے حاصل کر رہی ہیں، انہوں نے 2023 میں انٹر نیشنل ڈبییو کیا،  دو ون ڈے اور 7 ٹی ٹوئنٹی میچز میں اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

نیما شیخ سمیت اس مرتبہ 105 اسٹوڈنٹس ایتھلیٹس کو اسکالر شپ میں شامل کیا گیا، 31 مختلف ڈسپلن سے تعلق ر کھنے والے ایتھلیٹس کو تعلیم کے ساتھ کھیلوں میں ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں سپورٹ کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:19 GMT+5 , Processed in 0.052367 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list