Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 943|Reply: 0

مغربی فنڈنگ پاکستانی ڈراموں کو تباہ کر رہی ہے: محمود اختر

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 16:12:12 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

معروف سینئر اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں مبینہ مغربی ایجنڈے اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے پھیلنے والے اثرات پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔

سینئر اداکار محمود اختر پی ٹی وی کے سنہری دور کے مشہور فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کئی مقبول ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے، وہ اس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں تاہم اکثر وطن واپس آتے رہتے ہیں۔

حالیہ دنوں میں وہ ایک پروگرام میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں مغربی مداخلت پر کھل کر گفتگو کی۔   
نوازالدین صدیقی نے بیماری کے دوران 12 دن تک تیمار داری کی: محمود اختر

محمود اختر نے انٹرویو کے دوران ایک ایسا واقعہ بھی شیئر کیا جو ان کے دل کے بہت قریب ہے۔    

محمود اختر نے کہا کہ میں نے ہر دور کی تبدیلی دیکھی ہے، مگر پہلے ہمارے ڈرامے سچے اور معیاری ہوتے تھے، ان میں کہانی کا وزن ہوتا تھا، بعد میں جب ڈائجسٹ کہانیاں آئیں تو معیار گر گیا اور اب تو ایک نیا فراڈ چل رہا ہے، مغرب سے مخصوص موضوعات پر ڈرامے بنانے کے لیے فنڈنگ ہو رہی ہے اور یہ سب ہماری اخلاقیات کو برباد کر رہا ہے، کوئی اس پر توجہ نہیں دے رہا، بلکہ ڈرامہ ساز اور ناظرین دونوں مطمئن ہیں، اگر یہ سلسلہ چلتا رہا تو آنے والے وقت میں ہمارا معاشرہ کس رخ پر جائے گا؟

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ڈرامے اپنی اصل روح کھو چکے ہیں اور مغربی ایجنڈے کے تابع بنتے جارہے ہیں، جس سے ہماری ثقافت اور معاشرتی اقدار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:19 GMT+5 , Processed in 0.044776 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list