Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 437|Reply: 0

خاتون کی مزاحیہ حرکت نے دلہن کی انٹری خراب کردی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 23:21:17 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب  

شادی میں سب سے یادگار لمحہ دلہا دلہن کی ہال میں انٹری کا ہوتا ہے جب وہ ایک ساتھ مہمانوں کے سامنے تقریب میں داخل ہوتے ہیں اور اس یادگار لمحے کو ہمیشہ کیلئے کیمرے میں محفوظ کرلیتے ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون کی حرکت سے دلہن کی انٹری خراب ہوگئی، جسے لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

دلہن نے اپنی شادی میں ہونے والے اس انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے، ہوا کچھ یوں کہ شادی کی تقریب میں دلہن اپنے والد کے ہمراہ ہال میں داخل ہورہی تھی، سب مہمان انہیں دیکھ رہے تھے کہ اس دوران ایک خاتون کی حرکت نے سب کو حیران و پریشان کردیا۔

  @luckyinlola she did good job but this made me CACKLE #wedding original sound - Laura







دلہن کے ہال میں داخل ہونے کے جذباتی مناظر کی مووی بن رہی ہوتی ہے اور دلہن اپنے والد کے ساتھ مہمانوں کے درمیان تقریب میں انٹری دیتی ہے کہ اسی دوران خاتون ان کے پیچھے سیڑھیوں کی ریلنگ  کے ذریعے پھسلتے ہوئے نیچے آتی ہے جسے کیمرے میں محفوظ کرلیا گیا۔

خاتون کی اس غیر متوقع حرکت نے تمام مہمانوں کی توجہ دلہن سے ہٹاکر اس کی جانب مبذول کروالی، تاہم اس حوالے سے دلہن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اس نے کام تو اچھا کیا ہے، مگر یہ لمحہ دیکھ کر ہنسی چھوٹ گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:22 GMT+5 , Processed in 0.047805 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list