Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 390|Reply: 0

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کا جی ایچ کیو کا دورہ

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178416
Post time 2025-11-6 23:21:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی ایس پی آر

برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ملاقات کی۔  

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔    فوٹو: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا، برطانوی سی جی ایس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان آرمی کی کامیابیوں کو سراہا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی سی جی ایس نے قربانیوں اور خطے میں امن واستحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔  

اس سے قبل جی ایچ کیو آمد پر برطانوی سی جی ایس نے یادگار شہدا پر پھول رکھے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 19:21 GMT+5 , Processed in 0.050564 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list