Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 475|Reply: 0

بھارت: 6 ہزار خواتین ملازمین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 01:18:18 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع کرشنگری میں خواتین کے ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ ٹاٹا الیکٹرونکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ویمنز ہاسٹل  میں پیش آیا، جس میں 11 منزلہ عمارت کے 8 بلاکس میں 6 ہزار سے زائد خواتین ملازمین مقیم ہیں۔   
بھارت: خواتین کی خفیہ کیمرے سے ویڈیوز بنانے پر نجی ایئر لائن کا پائلٹ گرفتار

دہلی پولیس نے ایک 31 سالہ نجی ایئرلائن کے پائلٹ کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خفیہ کیمرے سے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا رہا تھا۔   

ملزمہ کی شناخت 22 سالہ نیلو کماری گپتا کے طور پر ہوئی ہے جو اڑیسہ کی رہائشی ہے اور مذکورہ کمپنی میں کام کرتی تھی۔ اس نے اپنے دوست سنتوش کے اکسانے پر 2 نومبر کو ہاسٹل کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کیا۔

کیمرے نصب کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد  سیکڑوں خواتین ملازمین نے ہاسٹل کے باہر احتجاج کیا، جس کے بعد پولیس نے گزشتہ روز ملزمہ اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔

خواتین پولیس اہلکاروں کی ٹیم نے پورے ہاسٹل کی تلاشی شروع کر دی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ دیگر مقامات پر بھی کوئی خفیہ کیمرا تو نصب نہیں کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:28 GMT+5 , Processed in 0.047868 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list