Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 758|Reply: 0

وزیراعظم سے اے ایف سی کے صدر و سینئر نائب صدر فیفا کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 01:57:20 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب۔پی ایم ہاؤس

وزیراعظم شہباز شریف سے ایشین فٹبال کنفڈریشن کے صدر اور فیفا کے سینئر نائب صدر شیخ سلمان ابراہیم حماد الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اے ایف سی کا خیرم مقدم کیا اور ایشیاء میں فٹبال کے کھیل کی ترقی کیلئے شیخ سلمان ابراہیم حماد الخلیفہ کی قیادت میں اے ایف سی کے کردار کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے حکومت کے ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حکومت فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں نوجوانوں کو یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

شہباز شریف نے پاکستان بشمول آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان میں فٹبال کی ترقی، کوچز اور ریفریز کی فراہمی، اسٹیڈیمز، قومی تربیتی مراکز اور ٹیلنٹ پاتھ ویز کے قیام کے حوالے سے پاکستان اور اے ایف سی کے تعاون میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان میں اے ایف سی کے میچز کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا۔

شیخ سلمان ابراہیم حماد الخلیفہ نے بے مثال میزبانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے اے ایف سی کے تعاون کا اعادہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:28 GMT+5 , Processed in 5.252229 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list