Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 586|Reply: 0

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد سجاد ایونٹ سے باہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2025-11-7 04:33:42 | Show all posts |Read mode
پاکستان کےسابق عالمی نمبر 2محمد سجاد  امریکی حریف سے شکست کھا کر عالمی اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں  سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو اسٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں امریکا کے اینڈی مک کلوسکی نے 2-4 سے شکست دے دی۔

امریکی کیوئسٹ کی جیت کا فریم اسکور ان کے حق میں 41-71، 80-1، 11-45، 11-71، 79-40 اور 35-73 رہا۔

قبل ازیں 32 راؤنڈ میں براہ راست جگہ حاصل کرنے والے محمد سجاد نے اسٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں متحدہ عرب امارات کے عبداللہ العطار کو با آسانی 0-4فریم سے  ہرایا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:28 GMT+5 , Processed in 0.051822 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list