Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 243|Reply: 0

پیپلزپارٹی کی سی اِی سی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز منظور کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194481
Post time 2025-11-7 05:50:59 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل تک موخر کر دیا گیا، اجلاس میں آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز سی اِی سی نے منظور کرلی۔

کراچی میں اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز پیپلز پارٹی نے مسترد کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم میں دیگر تجاویز بھی منظور نہیں کیں، آئینی عدالت پر رائے یہ ہے کہ چاروں صوبوں کی برابر نمائندگی ہو۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ سی اِی سی کا اجلاس نماز جمعہ کے بعد ہوگا جس میں آئینی عدالت پر حتمی فیصلہ کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 12:06 GMT+5 , Processed in 0.050373 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list