Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 774|Reply: 0

2025ء کا دنیا کے گرم ترین سالوں میں شامل ہونے کا خدشہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194481
Post time 2025-11-7 18:12:14 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سال 2025 ممکنہ طور پر دنیا کے تاریخ کے گرم ترین سالوں میں سے ایک ہوگا۔

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (WMO) کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے اگست 2025 کے دوران عالمی درجہ حرارت صنعتی انقلاب سے قبل کے دور کے مقابلے میں 1.42 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ اضافہ پیرس معاہدے 2015 میں طے کردہ ہدف کے قریب پہنچ چکا ہے، جس کے تحت عالمی حدت کو 2 ڈگری سے کم اور ترجیحاً 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

عالمی موسمیاتی ادارے کے مطابق موجودہ رجحانات کے تحت آئندہ دس سال کے اندر یہ ہدف حاصل کرنا تقریباً ناممکن دکھائی دیتا ہے، کیونکہ درجہ حرارت عارضی طور پر اس حد سے تجاوز کر سکتا ہے۔   
2025 تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہوگا، ماہرین موسمیات

لندن ماہرین موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ2024میں پہلی...   

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 11 سالوں میں سے ہر سال دنیا کے 11 گرم ترین سالوں میں شامل رہا ہے، جبکہ گزشتہ تین سال ریکارڈ شدہ 176 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ گرم سال قرار پائے ہیں۔

عالمی موسمیاتی ادارے کی سربراہ سیلسٹے ساؤلو نے خبردار کیا کہ یہ تمام اعداد و شمار واضح کرتے ہیں کہ آنے والے چند برسوں میں عالمی درجہ حرارت کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنا تقریباً ناممکن ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 12:05 GMT+5 , Processed in 0.054643 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list